محل تبلیغات شما

حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی

 

معاویہ (لع) کا امام علی (ع) پر سبّ و شتم، کتب اہل سنت سے

تاریخ انسانیت میں بہت ھی کم شخصیتیں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام جیسی ھوںگی جن کے دوست اور دشمن دونوںنے مل کر ان کے فضائل وکمالات کو چھپائے ھوں گے اس کے باو جود ان کے فضائل وکمالات سے عالم پُر ھے۔ دشمن نے ان سے عداوت ودشمنی کو اپنے دل میں بٹھا رکھا ، اور حسد وکینہ کی وجہ سے ان کے بلند وبا فضیلت مقامات اور کمالات کو لوگوںسے چھپایا ،اور دوست نے جوانھیںدل وجان سے چاہتااور محبت کرتا ھے وہ دشمنوں کے شکنجے اورجان کے خوف کی وجہ سے ان کے فضائل وکمالات کو چھپایا، ان کے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہ تھا کہ اپنے لبوں کو جنبش نہ دیں اور ان سے محبت والفت کا اظہار نہ کریں اور ان کے متعلق اصلاً گفتگو نہ کریں۔ خاندان بنی امیہ کے افرادھمیشہ اس بات پر کوشاں رہتے تھے کہ جس طرح سے بھی ممکن ھو علی علیه السلام اوران کے خاندان کے فضائل کو مٹادیا جائے ۔ 

نماز شب پڑھنے کا طریقہ

حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی

شریک حیات کا انتخاب کون کریگا: جوان یا والدین ؟

کے ,ان ,سے ,فضائل ,کو ,اور ,ان کے ,کے فضائل ,فضائل وکمالات ,حضرت علی ,علیه السلام

مشخصات

تبلیغات

محل تبلیغات شما

آخرین ارسال ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

گلزار ادب نگرش نو و علمی در رفع شبهات خلقت انسان