محل تبلیغات شما



نماز شب پڑھنے کا طریقہ

نماز شب مشہور کے نظریہ کے بناء پر گیارہ رکعات ہیں کہ اس مطلب کو متعدد صیح السند روایات میں بیان کیا گیا ہے نماز شب انجام دینے کے طریقے ہیں:
١) آسان اور مختصر طریقہ۔

آسان اور مختصر طریقہ یہ ہے کہ جس میں نماز شب کے مستحبات کے بغیر اختصار کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے کہ یہ طریقہ ہر خوش نصیب مؤمن کے لئے مفید اور آسان ہے یعنی اس طریقہ کے ذریعے ہر مؤمن ۔۔۔۔


حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی

 

معاویہ (لع) کا امام علی (ع) پر سبّ و شتم، کتب اہل سنت سے

تاریخ انسانیت میں بہت ھی کم شخصیتیں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام جیسی ھوںگی جن کے دوست اور دشمن دونوںنے مل کر ان کے فضائل وکمالات کو چھپائے ھوں گے اس کے باو جود ان کے فضائل وکمالات سے عالم پُر ھے۔ دشمن نے ان سے عداوت ودشمنی کو اپنے دل میں بٹھا رکھا ، اور حسد وکینہ کی وجہ سے ان کے بلند وبا فضیلت مقامات اور کمالات کو لوگوںسے چھپایا ،اور دوست نے جوانھیںدل وجان سے چاہتااور محبت کرتا ھے وہ دشمنوں کے شکنجے اورجان کے خوف کی وجہ سے ان کے فضائل وکمالات کو چھپایا، ان کے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہ تھا کہ اپنے لبوں کو جنبش نہ دیں اور ان سے محبت والفت کا اظہار نہ کریں اور ان کے متعلق اصلاً گفتگو نہ کریں۔ خاندان بنی امیہ کے افرادھمیشہ اس بات پر کوشاں رہتے تھے کہ جس طرح سے بھی ممکن ھو علی علیه السلام اوران کے خاندان کے فضائل کو مٹادیا جائے ۔ 


شریک حیات کا انتخاب کریگا: جوان یا والدین ؟

یہ میری پسند ہے اور یہ میرے والدین کی پسند!

یہ واقعہ بھی بڑا حیرت انگیز ہے ، جسکی مثالیں کم نہیں ہیں ، ایک اخبار میں یہ قصہ اس طرح ذکر تھا:

اٹھارہ سالہ ایک دلہن عقد سے چند منٹ پہلے شادی کا لباس اتارتی ہے اور مردانہ لباس زیب تن کرکے کمرے کی کھڑکی سے صحن خانہ میں کود کر فرار کر جاتی ہے اور نارمک نامی(تہران میں ایک سڑک کا نام نارمک ہے) حمام پہنچ کر اپنے ہاتھ کی رگ کاٹ لیتی ہے اور۔۔۔


والدین کی حیثیت سے اولاد کی کیا کیا ذمہ داریاں آپ پر واجب ہیں؟

اسلامی معاشرے کے اندر میاں بیوی وہ ستون ہوتے ہیں جنہوں نے مل کر آنے والے معاشرے کی تعمیر کرنی ہوتی ہے ۔ جس پل اللہ ان کو اولاد کی نعمت سے سرفراز کرتا ہے اس وقت ہی سے ان کے اوپر وہ ذمہ داریاں واجب قرار دے دیتا ہے جو آنے والے دور میں اس اولاد کے ہر فعل کا ذمہ دار قرار پاتا ہے ۔

 ۔۔۔


میدانِ  کربلا میں شہید ھونے والے امام حسین کے رُفقاء کی مکمل فہرست اور اُن کا مختصر تعارف ۔

1.  حضرت حر ابن یزید الریاحی
2. علی ابن حر الریاحی
3۔ نعیم بن العجلا الانصاری
4۔عمران بن کعب الاشجعی
5۔ حنظلہ ابن عمر الشیبانی
6۔ قاسط بن زہیر التغلبی
7۔ کردوس بن زہیر التغلبی
8۔ کنانہ بن عتیق التغلبی


حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی حیات طیبہ کا ایک جائزہ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی حیات طیبہ کا ایک جائزہ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا نام نامى، اسم گرامی اقدار کے ھیرو کے طور پر ھمارے سامنے آتا ھے۔ زھد وتقویٰ اور عبادت سمیت انسان کی تمام خوبیوں اور اعلیٰ صفات و کمالات کو دیکھا جائے تو وہ ایک ایک کر کے امام سجاد علیہ السلام میں واضح طور پر موجود ھیں، جب خاندان رسالت پر نظر ڈالتے ھیں تو امام سجاد علیہ السلام چودھویں کے چاند کی مانند دمکتے ھوئے نظر آتے ھیں۔ اس عظیم خاندان کا ھر فرد اپنے اپنے عھد کا بے مثال ۔۔۔۔


امام زین العابدین (ع) کی شہادت

حضرت امام سجاد (ع) شیعہ عقائد کی روسے چھٹے معصوم اور شیعوں کے چوتھے امام ہیں۔ آپ (ع) سرکار سید الشہداء امام حسین (ع) کے فرزند ارجمند ہیں۔ آپ کو علی بن الحسین کہا جاتا ہے۔ آپ کا نام نامی علی بن الحسین اور لقب "سجاد" اور "زین العابدین" مشہور ہیں۔ آپ 5/ شعبان سن 38 ھج ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی حسین بن علی (ع) اور مادر گرامی شہر بانو ہیں۔ آپ خاندان عصمت و طہارت، وحی و نبوت،۔۔۔۔


معاشرے کا مستقبل نوجوان نسل اور ہماری ذمہ داریاں۔  

انسانی معاشرے میں انقلاب جوانوں کے بغیر ممکن نہیں۔ اگر جوانوں کی فکر اور معنوی تربیت کی جائے تو معاشرے میں نظام عدل قائم ہو سکتا ہے۔ انبیاء کرام علیہ سلام نے اپنی تمام زندگی جوانوں کی فکری اور معنوی تربیت کے لئے گزاری اور ہر طرح کی مشکلات کا مقابلہ فرمایا۔ قرآن مجید فلسفہ بعثت رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے ۔هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ.

للہ وہ ذات ہے جس نے امیین میں سے ایسے رسول کو بھیجا جو انکے تزکیہ نفس فرماتے تھے۔ اور ۔۔۔۔


امام صادقؑ سے منسوب ایک حدیث میں آیا ہے کہ جو کوئی اپنے گھر میں غسل کرے اور کسی بلندی پر جا کر امام حسینؑ کی خدمت میں سلام عرض کرے تو گویا اس شخص نے امام کی زیارت کی ہے۔ ابن قولویہ، کامل ایارات، ۱۴۲۴ق، ص۴۸۲.
مرقد حسینی کا تاریخچہ 149 61ھ‍ (12 محرم) سب سے پہلے آپ(ص) کا مرقد بنانے والے بنی اسد تھے۔ 65ھ‍ مختار نے مرقد پر اینٹوں اور چونے کی گنبد تعمیر کردی۔ 132ھ‍ ابو العباس سفاح نے مرقد کے ساتھ ایک سرپوشیدہ عمارت بنوائی۔ 146ھ‍ ابو جعفر منصور نے اس عمارت کو ویران کیا۔ 158ھ‍ مہدی عباسی نے اس کی تعمیر نو کا اہتمام کیا۔ 171ھ‍ ہارون الرشید نے عمارت کو ویران کیا اور قریب ہی بیری کا درخت بھی کٹوا دیا۔ 193ھ‍ امین نے حرم کی عمارت کو از سر نو تعمیر کیا۔ 236ھ‍ متوکل عباسی نے
منی میں امام حسینؑ کے خطبے کے چند کلمات : اگر مشکلات میں صبر کروگے اور اللہ کی راہ میں سختیاں اور اخراجات کو برداشت کرو گے تو اللہ کے امور آپ کے ہاتھ آئینگے۔۔۔ لیکن تم لوگوں نے ظالموں کو اپنی جگہ بٹھا کر اپنے پر مسلط کئے ہو اور اللہ کے امور ان کے سپرد کر چکے ہو۔ تمہارا موت سے ڈرنا اور دنیا کی لالچ کی وجہ سے ظالموں کو اس کام پر قادر بنایا ہے۔ ( تحف العقول ، ص168)
معاویہ کی جانب سے یزید کی بیعت کی دعوت پر امام حسینؑ کا جواب : یزید نے اپنی فکر اور عقیدے کو دکھا چکا ہے؛ تم بھی اس کے لیے وہی چاہو جو وہ چاہتا ہے: کتوں کو ایک دوسرے کے خلاف لڑانا، کبوتروں کو اڑانا اور گانے والی کنیزوں سے معاشرت اور دیگر قسم کی سرگرمیاں۔۔۔ اے معاویہ اس کام سے باز آجاؤ؛ اللہ کے حضور ان لوگوں کے گناہوں کا بوجہ کے علاوہ بھی گناہوں کا بوجھ لے کر جانے میں تمہیں کیا فائدہ پہنچے گا؟! ابن قتیبہ، الامامۃ و الۃ، ج1، ص209
علم کی اہمیت اور اسکی ضرورت قرآن و احادیث کی روشنی میں. علم کی اہمیت اور اسکی ضرورت قرآن و احادیث کی روشنی میں علم کی اہمیت اور اسکی ضرورت قرآن و احادیث کی روشنی میں علم کے ذریعے آدمی ایمان و یقین کی دنیا آباد کرتا ہے، بھٹکے ہوئے لوگوں کو سیدھا راستہ دکھاتا ہے، بروں کو اچھا بناتا ہے، دشمن کو دوست بناتا ہے، بے گانوں کو اپنا بناتا ہے اور دنیا میں امن و امان کی فضا پیدا کرتا ہے۔ علم کی فضیلت و عظمت،.
پندرہ شعبان کے رات کے اعمال غسل کرنا جو گناہوں کی تخفیف کا موجب بنتا ہے۔ شب بیداری اور نماز، دعا اور استغفار میں مشغول رہنا۔ دعائے کمیل پڑھنا۔ زیارت امام حسینؑ جو گناہوں کی بخشش کا باعث بنتا ہے۔ بعض احادیث کے مطابق تمام انبیاء اس رات آپؑ کی زیارت کرتے ہیں۔

تبلیغات

محل تبلیغات شما

آخرین ارسال ها

آخرین جستجو ها